نواز شریف کو سزا ہو سکتی ہے، چوہدری نثار اور ان کے درمیان اختلافات ہیں، راناثنا اللہ بھی چیف جسٹس کے اقدامات کے معترف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو انہیں سزا ہوسکتی ہے، نواز شریف کے جیل جانے سے سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ہیں وہ ایک دوسرے سے رابطہ نہیں کرتے ،… Continue 23reading نواز شریف کو سزا ہو سکتی ہے، چوہدری نثار اور ان کے درمیان اختلافات ہیں، راناثنا اللہ بھی چیف جسٹس کے اقدامات کے معترف