ن لیگ کے ناراض رہنما نے طلبی پرنیب لاہور میں پیش ہوکر تحقیقاتی ٹیم کو جوابات فراہم کردئیے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماء اور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری نیب لاہور کے طلب کرنے پر نیب لاہور کے دفتر پہنچ گئے جہاں نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے زعیم قادری سے صاف پانی سکینڈل کے حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جن کے بارے میں زعیم قادری نے نیب… Continue 23reading ن لیگ کے ناراض رہنما نے طلبی پرنیب لاہور میں پیش ہوکر تحقیقاتی ٹیم کو جوابات فراہم کردئیے











































