بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

” پنجاب میں مسئلہ یہ ہے جہاں لڑکی دی ہو تو ۔۔۔“ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے رشتہ دار کو وزیرخزانہ لگانے پر ن لیگی کی تنقید ، نگراں وزیر خزانہ نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 15  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو رشتہ دار نگران وزیراخزانہ لگوانے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو نگران وزیر خود ہی میدان میں آگئے انہوں نے ایاز صادق کی تنقید کا ایسا جواب دیا کہ پاکستان بھی جان کر حیران رہ جائیں گے۔ نگران وزیر کا کہنا تھا کہ جہاں ’’ بچی دی ہوان کے خاندان کی غلط باتیں سننی پڑتی ہیں ‘‘۔

نجی ٹی وی کے پراگرام حامد میر نے پروگرام میں ایک ویڈیوکلپ چلایا جس میں ضیا رضوی کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے میری اور وزیراعلی کی عزیزداری کا ذکر کیا ہے ۔ اس کا جواب دیتے ہوئے نگران وزیر کا کہنا تھا کہ ہمارا تعلق پنجاب سے ہے اور ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ جہاں آپ نے اپنی بیٹی دی ہو ان کے خاندان سے غلط باتیں سننی پڑتی ہیں ۔ ویڈیو کلپ کا جواب دیتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پروگرام میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” انہیں بتایئے گا اب وہ بچی بڑی ہو گئی ہے ، میں بھی ان کی عزت کرتاہوں ، ان کے بیٹے کو بھی میں جانتا ہوں ، میرے بات کرنے کا مطلب سچائی کو بیان کرنا تھا اور کچھ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…