بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کیا کچھ ہونے والا ہے؟ نواز شریف اور مریم نواز کی بیرکوں کے ساتھ کیا کچھ ہو گیا۔۔ اڈیالہ جیل سے دوسرے ہی روز بڑی خبر آ گئی

datetime 15  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اتوار کو اڈیالہ جیل میں ٹوسٹ ،دودھ اور چائے کے ساتھ ناشتہ کیا جبکہ مریم نواز نے جیل میں خواتین اور بچوں کو پڑھانے میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دوسری رات گزاری اور صبح دونوں باپ بیٹی نے جیل میں ٹوسٹ ،دودھ اور چائے کے ساتھ ناشتہ کیا ۔

نواز شریف نے ناشتے سے پہلے دل کے عارضے سے متعلق میڈیسن بھی لی اس موقع پر مریم نواز نے جیل میں خواتین اور بچوں کو پڑھانے میں دلچسپی کا اظہا ر بھی کیا اور اس حوالے سے نواز شریف سے اجازت بھی مانگی واضح رہے کہ نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں بہترین کلاس اور مریم نواز کو خواتین کی بیرکس میں کمرہ الاٹ کیا گیا ہے جبکہ نواز شریف کو دو اور مریم نواز سمیت کیپٹن (ر) صفدر کو ایک ایک مشقتی بھی فراہم کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…