جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف اورمریم نواز اڈیالہ جیل میں کیسے کپڑے پہنیں گے؟ جیل حکام نے اہم قدم اٹھالیا،باپ بیٹی کو پہننے کیلئے کیا چیز دیدی؟

datetime 15  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کودو راتیں جیل میں گزار نے کے بعد قیدی نمبرز الاٹ کردیئے گئے ،اتوار کی صبح قیدیوں والی وردیاں بھی فراہم کردی گئی،سابق وزیراعظم کو قیدی 3421اور ان کی صاحبزادی کو3422 ملا۔تفصیلات کے مطابق ایوان فیلڈ میں مجرم نوازشریف اور مریم نواز کو قیدی نمبرز الاٹ کردیئے گئے ہیں ۔

نواز شریف کو قیدی نمبر 3421 الاٹ کیا گیا ہے اور مریم نواز شریف کو قیدی نمبر 3422 الاٹ دیا گیا ہے اس کے علاوہ مریم نواز اور نوازشریف کو اتوار کی صبح قیدیوں کی وردیاں بھی فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے ، نوازشریف کو دو مشتقی جبکہ صفدر اور مریم نواز کو ایک ایک مشقتی دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…