کرسی کیلئے نیازی اور زرداری کیا گیم کھیل رہے ہیں، دونوں کیساتھ الیکشن میں کیا ہونیوالا ہے؟شہباز شریف نے دھماکہ خیز دعویٰ کر کے ہلچل مچا دی
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیازی اور زرداری بھائی بھائی بن چکے ہیں، نیازی اور زرداری نے عوامی مسائل حل نہیں کئے،سیاسی مخالفین کا مطمع نظر ’’کرسی‘‘ہے، سیاسی مخالفین الیکشن میں خمیازہ بھگتیں گے۔ پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پیر امین الحسنات نے ملاقات کی۔ ملاقات… Continue 23reading کرسی کیلئے نیازی اور زرداری کیا گیم کھیل رہے ہیں، دونوں کیساتھ الیکشن میں کیا ہونیوالا ہے؟شہباز شریف نے دھماکہ خیز دعویٰ کر کے ہلچل مچا دی