جڑواں شہروں میں پانی کی قلت پر ازخود نوٹس ‘چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کر لیا
اسلام آباد(آئی این پی) جڑواں شہروں میں پانی کی قلت پرازخودنوٹس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرتے ہوئے سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کو ہدایت کی کہ پانی کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی بنائیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اوراسلام آباد میں پانی کی قلت پرازخودنوٹس کی سماعت… Continue 23reading جڑواں شہروں میں پانی کی قلت پر ازخود نوٹس ‘چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کر لیا











































