سپریم کورٹ ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری بدسلوکی کیس کا فیصلہ ،تمام ملزمان ذاتی طور پر عدالت طلب، عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری بدسلوکی کیس کا فیصلہ محفوظ کریتے ہوئے حکم دیا کہ جب فیصلہ سنایا جائے گا تو تمام ملزمان ذاتی طور پر عدالت میں موجود ہوں۔ منگل کو قائم مقام چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی… Continue 23reading سپریم کورٹ ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری بدسلوکی کیس کا فیصلہ ،تمام ملزمان ذاتی طور پر عدالت طلب، عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا