پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی، مریم نواز کا ٹو یٹ
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی، مریم نواز کا ٹو یٹ











































