ٹکٹوں کی تقسیم کا یا کوئی اور مسئلہ ؟ ظفراللہ جمالی تحریک انصاف میں شمولیت سے مکر گئے
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی پاکستان تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے تاہم ان کے صاحبزادے اورجمالی خاندان کے چند دیگر افراد نے پی ٹی آئی میں شامل ہو نے کاعندیہ دے دیا۔پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ سابق وزیراعظم میر ظفر… Continue 23reading ٹکٹوں کی تقسیم کا یا کوئی اور مسئلہ ؟ ظفراللہ جمالی تحریک انصاف میں شمولیت سے مکر گئے











































