پنجاب کے تمام منصوبے بے ایمانی کے پروجیکٹ قرار شہباز شریف اگر چین میں ہوتے تو کرپشن پر انہیں گولیاں مار دی گئی ہوتیں شیخ رشید نے ن لیگ کے ترقی کے دعوئوں کا پول کھول دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف چین میں ہوتے تو جتنی کرپشن وہ اب تک کر چکے ہیں ان کو ضرور گولی مار دی گئی ہوتی، شیخ رشید نے پنجاب کے تمام ترقیاتی پراجیکٹ کو بے ایمانی کے پراجیکٹ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading پنجاب کے تمام منصوبے بے ایمانی کے پروجیکٹ قرار شہباز شریف اگر چین میں ہوتے تو کرپشن پر انہیں گولیاں مار دی گئی ہوتیں شیخ رشید نے ن لیگ کے ترقی کے دعوئوں کا پول کھول دیا