جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (آ ئی این پی)محکمہ موسمیات نے د ارالحکومت اسلام آباد میں اتوارتک بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کراچی میں بھی آج بونداباندی کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوارتک اسلام آبادسمیت کئی علاقوں میں بارش کاامکان ہیجبکہکراچی میں بھی بونداباندی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ24گھنٹے میں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی توقع ہے۔سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال اورملتان میں بارش کی پیشگوئی ہے۔پشاور،کوہاٹ،بنوں،ڈی آئی خان ڈویژن میں بھی بارش کاامکان ہے۔راولپنڈی،لاہورڈویژن اورکشمیرمیں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ ادھر جمعرات کو پنڈی بھٹیاں اورگردونواح میں موسلادھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…