لاہور پارکنگ کمپنی افسران نے پارکنگ کے نام پر دبئی ،ترکی کے دورے کر کے کروڑوں اڑا دیئے،صرف ایک سال میں 37لاکھ کی پنسلیں اور کاغذ کااستعمال ،شرمناک انکشافات
اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کرپٹ مافیا نے لاہور پارکنگ کمپنی میں قومی دولت لوٹنے کے لئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ کمپنی کے ابتدائی سال اخراجات 2کروڑ سے بڑھا کر12کروڑ کر دیئے جن میں10کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو گئے تھے۔ نیب کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی… Continue 23reading لاہور پارکنگ کمپنی افسران نے پارکنگ کے نام پر دبئی ،ترکی کے دورے کر کے کروڑوں اڑا دیئے،صرف ایک سال میں 37لاکھ کی پنسلیں اور کاغذ کااستعمال ،شرمناک انکشافات











































