پنجاب بھر کی جیلوں میں کتنے ہزار قیدی انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

21  جون‬‮  2018

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر کی جیلوں میں پچاس ہزار سے زائد قیدی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے ‘آئی جی جیل خانہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول اور بیلٹ پیپرز ملنے کے بعد قیدیوں کے ووٹ کاسٹ کروا کرمتعلقہ آر او کو بھجوائے جائینگے ‘

آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا شیڈول موصول ہوتے ہی بیلٹ پیپرز جیلوں میں منگوا کر ووٹ کاسٹ کرائے جائینگے ‘جیل انتظامیہ ووٹنگ پر بالکل اثر انداز نہیں ہو گی اور الیکشن کمیشن کے نمائندوں کی موجودگی میں ووٹ کاسٹ کروائے جائینگے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…