سیاسی جماعتوں کیلئے 330 انتخابی نشانات کی فہرست جاری ،حیران کن طور پرانگریزی کے چھ حروف تہجی بھی شامل
اسلام آباد(سی پی پی ) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لیے 330 انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی ہے، انتخابی نشانات میں انگریزی کے چھ حروف تہجی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے لیے تین سو تیس انتخابی نشانات کی فہرست تیار کر لی، اس بار انگریزی… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کیلئے 330 انتخابی نشانات کی فہرست جاری ،حیران کن طور پرانگریزی کے چھ حروف تہجی بھی شامل