منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پارٹیاں تبدیل کرنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ، مختلف مقامات پر لوٹا ای اوئے لوٹا ای اوئے کے نعرے ،افسوسناک صورتحال

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آئی این پی) سیاسی جماعتیں تبدیل کرکے دوسری جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا مختلف مقامات پر لوٹا ای اوئے لوٹا ای اوئے کے نعرے امیدواروں کے لئے پریشانی کا موجب بن رہے ہیں گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے امیدوار کو اس نعرے کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے امیدوار پریشانی میں مبتلا ہیں

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جن میں نہ شرم ہوتی ہے نہ حیاء ہوتی ہے ایک جماعت سے آخری وقت تک مفاد اٹھا کر پارٹی تبدیل کرکے اور اب پھر عوام میں ووٹ مانگنے کیلئے آگئے ہیں ایسے لوٹوں سے خدا عوام اور پاکستان کو محفوظ رکھے ان کا کوئی سیاسی ایجنڈا اور عوامی خدمت کا مشن نہ ہے یہ صرف اپنے مفادات کے پجاری ہیں ایسے لوٹوں کو شہری مسترد کردینگے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…