بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ٹیریان وائٹ کیس،ہم فرشتے نہیں انسان ہیں،ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں، شریف برادران میری ذاتی زندگی پرحملہ کرتے ہیں ،عمران خان کے حیرت انگیز اعترافات،بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فرشتے نہیں انسان ہیں،ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں، شریف برادران یا تو شوکت خانم پر حملہ کرتے ہیں یا میری ذاتی زندگی پر ، (ن) لیگ کو شکست دینے کیلئے ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگے ،

شریف برادران ہی کتاب اور چوہدری افتخار کے پیچھے ہیں۔منگل کو اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم فرشتے نہیں انسان ہیں،ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں، شریف برادران یا تو شوکت خانم پر حملہ کرتے ہیں یا میری ذاتی زندگی پر ، (ن) لیگ کو شکست دینے کیلئے ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگے ، شریف برادران ہی ریحام خان کی کتاب اور چوہدری افتخار (ٹیریان وائٹ کیس)کے پیچھے ہیں۔ دریں اثناء عمران خان نے پارٹی میں گروپنگ کا اعتراف کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پارٹی میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے گروپس موجود ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک بار جب پی ٹی آئی کی حکومت آجائے گی تو گروپنگ کا خاتمہ ہوجائیگا ۔عمران خان نے مزید کہا کہ وہ اقتدار میں آئے تو ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز جاری نہیں کریں گے کیونکہ یہ عمل کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے ۔پی آئی اے کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں گے ۔)



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…