نیب ترمیم کاقانون نہ آتاتوعدالت نے مجھے میرٹ پربری کردیناتھا،اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نیب ترمیم کاقانون نہ آتاتوعدالت نے مجھے میرٹ پربری کردیناتھا،میرے تمام اثاثہ جات ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کے پاس ڈکلیئرڈ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہاکہ میرے خلاف کیس عدالت نے نیب کو واپس نہیں… Continue 23reading نیب ترمیم کاقانون نہ آتاتوعدالت نے مجھے میرٹ پربری کردیناتھا،اسحاق ڈار