پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

کراچی(این این آئی)ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم وہ انہیں لگا نہیں جج نے برہمی کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش کیے گئے ملزم نے جوتا جج کو دے مارا۔ خوش قسمتی سے… Continue 23reading عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق موٹروے پرکم سے کم جرمانہ 150 سے بڑھاکر 500 روپے کردیا گیا ہے اور تیزرفتاری پرجرمانہ 750 سے بڑھا کر 25 سو روپے مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ممنوعہ علاقے میں اوورٹیک کرنے کا جرمانہ… Continue 23reading موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

اٹک (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ ملاقات کی جبکہ ان کے ہمراہ جانے والی لیگل ٹیم کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا تھا۔بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل پہنچیں، ان کے ہمراہ 4 رکنی لیگل… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی والے روز21 اکتوبر کو مسلم لیگ (ن )لاہور میں بڑا جلسہ کرے گی۔نوازشریف نے ایئرپورٹ پر اپنے استقبال کے لیے پارٹی کی سینئرقیادت کو آنے کی ہدایت کی ہے۔لندن سے واپس آنے والے نوازشریف حفاظتی ضمانت ملنے کی صورت خود عوامی استقبال سے خطاب کریں… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالہی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، نوازشریف اور شہبازشریف نے آئی ایم ایف سے کہا ہم نکل جاتے ہیں آپ عوام کو… Continue 23reading مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا کرنے کی تجویزدی تھی۔وزیراعظم کو مفت بجلی… Continue 23reading نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

نواز شریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نواز شریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والا ہر ایک کردار گھر نہیں گیا بلکہ قدرت نے اسے اپنے انجام پر پہنچا دیا۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئٹر ) پر… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

خیرپور (این این آئی)ضلع خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے ا گئی جس سے بچی کی موت کی وجہ بھی سامنے آئی ہے۔بچی کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ پوسٹ مارٹم… Continue 23reading 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

سکرنڈ(این این آئی)نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی میں فلور مل پر چھاپے کے دوران 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد کر لی ہیں۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایگریکلچرل محمد رمضان چنہ نے بتایا کہ فلور مل سے 50 کلو گرام کے 4500 بیگ ڈی اے پی کے بھی… Continue 23reading انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 12,229