پارلیمنٹ ہائوس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہائوس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی ایم این ایز کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم