انتخابی نتائج کا اعلان کتنے بجے سے پہلے نہیں کیا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے بڑاحکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے شام 7 بجے سے پہلے انتخابی نتائج کے اعلان پر پابندی عائد کردی ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین پیمرا نے چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی جس میں انتخابی نتائج کا شام 7 بجے سے پہلے اعلان کرنے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین پیمرا… Continue 23reading انتخابی نتائج کا اعلان کتنے بجے سے پہلے نہیں کیا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے بڑاحکم جاری کر دیا











































