اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے منشور پر کس کی تصویر لگا دی گئی، انتخابی نعرہ کیا ہو گا؟متوالوں کا جوش و خروش آسمان کو چھونے لگا

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن آج اپنے منشور کا اعلان کر رہی ہے، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ن لیگ انتخابات کیلئے آج ہی اپنا نعرہ بھی متعارف کرائے گی جو کہ ’’ووٹ کو عزت دو، خدمت کو ووٹ دو ‘‘ہو گا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے منشور پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تصاویر ہونگی جبکہ ان کے علاوہ منشور کے کور پیج پر مریم نواز ، حمزہ شہباز یا کسی اور رہنما کی تصویر نہیں لگائی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…