اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آپ کے والدنے 5سال میں کوئی کام نہیں کرایا ووٹرز معروف سیاستدان کے بیٹے پر چڑھ دوڑے

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی کو انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا کر نا پڑ گیا۔پی پی 157 کے حلقے کے لوگوں نے زین قریشی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی جبکہ وہ صرف وضاحتیں ہی دیتے رہ گئے۔انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی جب پی پی 157 پہنچے تو لوگوں نے انہیں گھیر لیا۔

اور سوالات پوچھنا شروع کر دیا۔اس موقع پر حلقے کے ایک ووٹر کا کہنا تھا کہ آپ کے والدنے پانچ سال گزارے کوئی کام نہیں کرایا،آپ نے حلقہ 157 میں بھی کوئی کام نہیں کرایا۔زین قریشی کاوضاحتیں دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں توفنڈزنہیں ملتے لیکن پھر بھی حلقے میں میرے والدنے ڈھائی ارب سے بجلی اورگیس کے کام کرائے، اسکول اوربنیادی مراکزصحت بھی بنوائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…