پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری کے خلاف ٹھوس ثبوت نہ ہونے باوجود انہیں کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے، نیب نے کسے کیا پیغام دیا ہے؟ حامد میر اور طلعت حسین کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور پاکستان کے اہم ترین بیوروکریٹ فواد حسن فواد کو آج نیب میں پیشی کے موقع پر گرفتار کر لیا گیاہے۔ فواد حسن فواد کی گرفتاری کے حوالے سے معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فواد حسن فواد کی نیب میں پیشی کے موقع پر گرفتاری ظاہر کر رہی ہے کہ نیب کے پاس فی الحال ان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ورنہ ان کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کو گرفتار کیا جاتا ۔

نیب کی جانب سے فواد حسن فواد کی گرفتاری کچھ لوگوں کے نیب کو دئیے گئے بیانات کی روشنی میں کی گئی ہے۔حامد میر کا کہنا تھا کہ فواد حسن فواد نیب میں پیشی سے گریز کر رہے تھے جبکہ نیب نے کئی لوگوں کو بلایا تھا مگر وہ نیب نہیں گئے اور اب جب فواد حسن فواد پیش ہوئے تو انہیں گرفتار کر لیا گیا جس کا مطلب ہے کہ نیب کے پاس ٹھوس ثبوت ان کے خلاف ہیں ہیں۔ معروف صحافی طلعت حسین کا کہنا تھا کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری ایک واضح پیغام ہے کہ نیب اب گرفتاریوں کا عمل شروع کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…