معروف سیاستدان جس نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جموں وکشمیرپیپلزپارٹی کے سربراہ اورممبرقانون سازاسمبلی آزاد کشمیر سردارخالدابراہیم نے سپریم کورٹ میں حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کیا ہے ۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار خالد ابراہیم نے کہا کہ وکلا کی جانب سے آج دائرہونیوالی درخواست اور فیصلہ ایک جگہ… Continue 23reading معروف سیاستدان جس نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی