تحریک انصاف کا 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعو وں اور لفاظی کا مجموعہ ہے،سعد رفیق
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پہلے 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعوں اور لفاظی کا مجموعہ ہے، احتساب کانعرہ لگانے والوں نے کے پی میں اپنا بنایا احتساب کمیشن بھی نہ چلنے دیا، خیبر بینک کی تباہی عمران کے دور میں ہی ہوئی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کا 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعو وں اور لفاظی کا مجموعہ ہے،سعد رفیق