خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل ،ایڈوائز کل گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کرنے کی تیاریاں،اسمبلی کو کس تاریخ سے تحلیل کیاجارہاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
پشاور ( آن لائن)صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لئے ایڈوائز کل گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کردی جائیگی گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی اپنی پانچ سال مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہو جائیگی اور نگران سیٹ اپ عمل میں لایا جائے گا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کو 28مئی کو تحلیل… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل ،ایڈوائز کل گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کرنے کی تیاریاں،اسمبلی کو کس تاریخ سے تحلیل کیاجارہاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں