شریف خاندان کے بعد تحریک انصاف کا بھی نمبر لگ گیا آف شور کمپنیاں کہاں سے بنائیں؟نیب نے علیم خان کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا، کیا ہونے جا رہا ہے، جان کرعمران خان پریشان ہو جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شریف خاندان کے بعد نیب کے ریڈار کا رخ تحریک انصاف کی جانب، علیم خان آف شور کمپنیاں رکھنے کے الزامات میں طلب۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے بعد نیب کے ریڈارز نے تحریک انصاف کی جانب رخ موڑ لیا… Continue 23reading شریف خاندان کے بعد تحریک انصاف کا بھی نمبر لگ گیا آف شور کمپنیاں کہاں سے بنائیں؟نیب نے علیم خان کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا، کیا ہونے جا رہا ہے، جان کرعمران خان پریشان ہو جائینگے











































