سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو تضحیک سے بچانے کیلئے فیس بک نے پاکستانی الیکشن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پاکستان میں الیکشن سے پہلے اپنی سیکورٹی بہتر بنانے کا اعلان کر دیا۔اتوار کو پاکستان میں فیس بک کے نمائندے صارم عزیز کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پاکستان سمیت پوری دنیا میں انتخابات کی شفافیت کیلئے کام… Continue 23reading سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو تضحیک سے بچانے کیلئے فیس بک نے پاکستانی الیکشن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا











































