فاٹا کا انضمام ،عام انتخابات سے قبل ہی متحدہ مجلس عمل میں پھوٹ پڑ گئی،جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی اپنے اپنے موقف پرڈٹ گئے
اسلام آباد(آن لائن)فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے معاملے پر متحدہ مجلس عمل کی دو بڑی جماعتوں جمعیت علما اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ، دونوں بڑی سیاسی جماعتیں فاٹا انضمام کی حمایت اور مخالفت کرنے والوں کی ہمدردیاں اور ووٹ لینے کی منصوبہ بندی کر رہیں… Continue 23reading فاٹا کا انضمام ،عام انتخابات سے قبل ہی متحدہ مجلس عمل میں پھوٹ پڑ گئی،جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی اپنے اپنے موقف پرڈٹ گئے