پاکستان بڑے عرب ملک کیلئے بکتر بند گاڑیاں تیار کریگا،معاہدے پر دستخط
ٹیکسلا(سی پی پی) پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے نے مقامی طور پر تیارکردہ بکتربند گاڑیاں بحرین کو فراہم کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کردیئے۔انٹرسیپٹر نامی یہ بکتر بند گاڑیاں ہلکے ہتھیاروں سے لیس ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کے چیف لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف اور بحرین کے… Continue 23reading پاکستان بڑے عرب ملک کیلئے بکتر بند گاڑیاں تیار کریگا،معاہدے پر دستخط