منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف ایک نشہ، حنیف عباسی منشیات فروش ہے ،جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی ، تحریک انصاف کے معروف رہنما نے دلچسپ ٹویٹ کر دیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سزا سنائی تھی۔احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال جبکہ داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا ئی تھی۔اس وقت مریم نواز اور نواز شریف پاکستان میں موجود نہیں تھے۔13 جولائی کو دنوں باپ بیٹی لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔

جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔جب کہ گزشتہ دنوں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو بھی ایفیڈرین کیس میں نا اہل قرار دے دیا گیا تھا اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔جس کے بعد حنیف عباسی کو بھی گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ایک دلچسپ ٹویٹ کیا ہے،عثمان ڈار کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف ایک نشہ ہے۔’’ حنیف عباسی منشیات فروش ہے۔ جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…