بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہو گی، ماہرین فلکیات نے بالآخر پیش گوئی کرتے ہوئے اگست کی کونسی تاریخ بتا دی؟

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان، ممکنہ طور پر 22اگست کی تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان ہے اور ممکنہ طور پر عیدالاضحی 22اگست کو ہو گی۔ ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا

چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذ ی الحج کو ہوگی ۔ جبکہ فرزندان اسلام 21اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ خیال رہے کہ رواں سال سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا گیا تھا تاہم عیدالفطر ایک دن نہ منائی جاسکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…