اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے دفتر پر دھاوا،توڑ پھوڑ،2افراد زخمی

datetime 23  جولائی  2018 |

فیصل آباد(آن لائن )فیصل آباد پی پی ایک سو تیرہ میں پی ٹی آئی کے دفتر پر مبینہ طور پر حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ تحریک انصاف کے کار کنوں کے مطابق لیگی کارکنان نے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔المعصوم ٹاؤن میں ریلی نکالنے پر ن لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی کے دفتر پر مبینہ حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

پی پی ایک سو تیرہ میں ن لیگ کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ جبکہ تحریک انصاف کے میاں وارث آمنے سامنے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے مطابق لیگی کارکنان نے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔کارکنان کے مطابق جھگڑے سے دفتر میں موجود کرسیاں اور میز بھی ٹوٹ گئی ہیں۔ اس سے قبل بھی رانا ثنا اللہ کے حلقے این اے ایک سو چھ میں دونوں جماعتوں کے درمیان جھگڑے میں کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…