بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے ن لیگ کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،انجم عقیل کیخلاف درخواست حلقے کے ووٹر نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 سے نیب میں انجم عقیل کیخلاف انکوائری چل رہی ہے،لیگی امیدوار مختلف

اداروں کے نادہندہ ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دیا جائے۔عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے ریٹرننگ افسرکے سامنے یہ اعتراض کیوں نہیں کیا ؟،درخواست گزار نے کہا کہ یہ سارامعاملہ ریٹرننگ افسر کے علم میں ہے۔عدالت نے این اے 54 سے لیگی امیدوارانجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار چاہے تو الیکشن کے بعد متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…