موبائل فون پر بیلنس لوڈ نہ کرانے پر امام مسجد نے 7سالہ بچے کا ایسا حال کیا کہ ۔۔۔انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ،والدین غم سے نڈھال
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں امام مسجد کے تشدد سے 7سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر موبائل فون پر بیلنس لوڈ نہ کرانے پر بچے کو لوہے کا راڈ مارا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔واقعہ تھانہ شالیمار کی حدود میں پیش آیا۔ دو روز قبل امام مسجد نے 7… Continue 23reading موبائل فون پر بیلنس لوڈ نہ کرانے پر امام مسجد نے 7سالہ بچے کا ایسا حال کیا کہ ۔۔۔انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ،والدین غم سے نڈھال