منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے امیدوارکے بیٹے کا پولیس گاڑی پردھاوا ،جانتے ہیں کس کو چھڑا کر لے گیا؟سنگین نوعیت کا مقدمہ درج

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(سی پی پی)نارووال میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں رشید کے بیٹے نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے اپنے ساتھی کو اسلحہ سمیت تحویل سے چھڑوایا اور فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ پی ٹی آئی امیدوار میاں رشید کے بیٹے عمر رشید کے ساتھی کو کوٹھے سٹاپ کے علاقے سے اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا تھا ۔

جسے چھڑانے کیلئے عمر رشید نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا اور اسے اسلحہ سمیت لے کر فرار ہو گئے ۔تاہم اس حملے میں تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے ہیں ، ایس ایچ او کی مدعیت میں عمر رشید اور دیگر 12 افراد کے خلاف سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔واضح رہے کہ25جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو چکاہے اور پولنگ کیلئے انتظامات حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…