ڈسکہ(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی63ویں سالگرہ کل مورخہ 26جولائی کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں جیالوں کے زیراہتمام کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہونگی اور کیک کاٹے جائیں گے –