مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی،حتمی نام سامنے آگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مرکزی رہنماء مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی ہے جس کی سماعت (آج) منگل کو ہوگی ۔ پیر کو دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 127 سے نامزد… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی،حتمی نام سامنے آگئے