نواز شریف ڈٹ گئے، جیل انتظامیہ کو صاف انکار، جو کچھ بھی ہوجائے میں یہ کام ہرگز نہیں کروں گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

23  جولائی  2018

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ہسپتال منتقل ہونے سے انکار کر تے ہوئے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ انہیں جیل میں درکار طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے موقف اختیار کیا کہ جیل میں درکار طبی سہولتیں فراہم کی جائیں جبکہ پمز میڈیکل بورڈ نے بھی نواز شریف کو

فوری ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کے مطابق جیل میں درکار طبی سہولت میں تاخیر سے نواز شریف کے خون میں یوریا کی مقدار بڑھی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق نواز شریف کو دل کی تکلیف ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اظہر کیانی نے نواز شریف کا جیل میں تین بار معائنہ کیا،اور بلڈ ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…