پاکستان خلائی میدان میں مزید دو قدم آگے،مکمل طورپر پاکستان میں تیار کئے جانیوالے2سیٹلائٹس لانچ کردیئے، ان سیٹلائٹس کی کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین اپنے دو سیٹلائٹس لانچ کر دئیے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیٹلائٹ پی ایس ایس آر 1 اور پاک ٹیس اے 1 صبح 8 بجکر57منٹ پر چین سے لانچ کیے گئے، جنہیں مکمل… Continue 23reading پاکستان خلائی میدان میں مزید دو قدم آگے،مکمل طورپر پاکستان میں تیار کئے جانیوالے2سیٹلائٹس لانچ کردیئے، ان سیٹلائٹس کی کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظر عام پر