نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری ،نگران حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) نگرا ن وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ لاہور ایئر پورٹ کے باہر کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری قانون کے مطابق ہو گی۔ لاہور ایئر پورٹ کے حدود میں سکیورٹی کے تمام اقدامات کرنے… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری ،نگران حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا