نوازشریف بیکری اور آصف زرداری پیسٹری چور ، یہ قبروں کے نیولے کی طرح ہیں ،آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی،شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف بیکری چور اور زرداری پیسٹری چور ہے یہ قبروں کے نیولے کی طرح ہیں ،نوازشریف اور زرداری نے قوم کی دولت لوٹی،ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا ،میرے پاس 10نمبر کا چھتر ہے جو ان سے لوٹی گئی دولت نکلوانے کیلئے… Continue 23reading نوازشریف بیکری اور آصف زرداری پیسٹری چور ، یہ قبروں کے نیولے کی طرح ہیں ،آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی،شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں