نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال،ن لیگ کی قیادت نے نگران پنجاب حکومت کو بڑی دھمکی دیدی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پران کا استقبال کرنے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگ کی قیادت میں پہلارابطہ ہواجس میں لیگی قیادت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔نگران پنجاب حکومت… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال،ن لیگ کی قیادت نے نگران پنجاب حکومت کو بڑی دھمکی دیدی