پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘الیکشن کے دوران اچانک ہونیوالی وفات نے سب کو غمزدہ کردیا،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 25  جولائی  2018

اوکاڑہ،اسلام آباد(سی پی پی)حلقہ پی پی 184 اوکاڑہ میں قومی فریضہ نبھانے کے لئے آیا ووٹر حرکت قلب بندہونے سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پی پی 184 میں جاں بحق ہونے والے ووٹر کی شناخت ظفراقبال کے نام سے ہوئی ہے جو حرکت قلب اچانک بند ہو جانے سے جاں بحق ہو گیا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے اورپاکستانی عوام قومی فریضہ سرانجام دینے میں مصروف ہیں۔

دریں اثناء ملک بھر کے ہزاروں صحافی اور ورکرز ووٹ ڈالنے سے محروم رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے دوران اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کیلئے ملک بھر کے صحافی پولنگ اسٹیشنوں اور دفاتر میں کام کرتے رہے ۔انتخابات کے دن تمام صحافیوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئیں جس کے باعث دور دراز کے شہروں ، دیہاتوں اور قصبوں سے تعلق رکھنے والے صحافی اور ورکرز اپنے علاقوں میں ووٹ کاسٹ نہ کرسکے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…