عوامی مقبولیت میں کون آگے ؟شہبازشریف یا عمران خان ، انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن ریسرچ کارائے عامہ پرتازہ سروے جاری ، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مقبولیت میں شہبازشریف عمران خان سے آگے نکل گئے،47 فیصد لوگ شہبازشریف،44فیصد عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں62 فیصد رائے دہندگان نے شہبازشریف ،53فیصدنے عمران خان کو بطور انسان پسند کیا،نوازشریف کو47،شاہد خاقان عباسی کو41فیصد افراد نے پسند کیا،مریم نواز کو40اور بلاول بھٹو زرداری کو38فیصد افراد نے پسند کیا،… Continue 23reading عوامی مقبولیت میں کون آگے ؟شہبازشریف یا عمران خان ، انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن ریسرچ کارائے عامہ پرتازہ سروے جاری ، حیرت انگیز انکشافات