آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار، خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد(آئی این پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 178500 کیوسک اور اخراج 150000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 45100 کیوسک اور اخراج… Continue 23reading آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار، خطرے کی گھنٹی بج گئی