اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا ،این اے 54میں چالیس سے پچاس خاندانوں کو راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لئے جانیکا انکشاف

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا وفاقی دارالحکومت کے حلقہ 54میں چالیس سے پچاس خاندان سے راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لے لیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے فرنٹ مین توقیر شاہ کے بھائی تنویر شاہ نے سینکڑوں ووٹرز کو راستہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا کر ووٹ کی پرچی لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

سنگ جانی کے علاقہ میں سینکڑوں ووٹرز کی حامل آبادی کوراستہ دیا جاناتھاجوکہ تنویر شاہ کی زمینوں سے گزر کر جانا تھا،جس پر گزشتہ رات ایک معاہدہ طے پایا کہ انجم عقیل کو ووٹ دینے کی شرط پر راستہ فراہم کیا جائے گاسادہ لوح شہریوں نے جھانسہ میں آکر ووٹ دینے کا معاہد ہ کر لیا اور یوں سینکڑوں آبادی والے حلقہ نے راستہ پر بلیک میل ہو کر راستہ کے عوض ووٹ کی پرچی بیچ ڈالی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…