بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پولنگ بوتھ کے معائنے کے دوران سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے۔۔۔سابق وفاقی وزیر بھاگ نکلے

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولنگ بوتھ کے معائنہ کیلئے جانے والے سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے لگ گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق سعد رفیق اب سے کچھ دیر پہلے اپنے حلقے کے دورہ پر نکلے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ کا معائنہ کیا ۔

جہاں ان کیخلاف چور چور کے نعرے لگ گئے ۔واضح رہے کہ پولنگ 6بجے ختم ہو جائے گی صرف پولنگ سٹیشن کے اندر موجود ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے ۔دوسری جانب مسلم لیگ ن نے پولنگ کا دورانیہ ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…