جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حنیف عباسی کا جیل سے خط منظر عام پر آگیا،عوام سے بدلہ لینے کی اپیل، مجھے کیوں سزا دی گئی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ راولپنڈی والوں میرے ساتھ ناانصافی کا بدلہ 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر لینا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حنیف عباسی کا خط شیئر کیا ۔ جس میں انہوں نے راولپنڈی کے شہریوں اور تاجروں سے کہا ہے کہ راولپنڈی والوں میرے ساتھ ناانصافی کا بدلہ 25جولائی کو لینا،

میں اس وقت ناکردہ گناہوں کی اسیری کاٹ رہا ہوں، شیر پر مہر لگا کر میری ناانصافی کا بدلہ لو۔واضح رہے کہ 21 جولائی کو راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا جبکہ دیگر 7 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا تھا۔حنیف عباسی کو انتخابی سیاست کے لیے تاحیات نااہل بھی قرار دیا گیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…